نقطہ نظر ’تسلیم کرلینا چاہیے کہ اسرائیل سلامتی کونسل کا ’مستقل رکن‘ ہے‘ امریکی مندوب تو محض وائٹ ہاؤس کے ذریعے اسرائیل سے آنے والے احکامات پر عمل درآمد کرتا ہے۔ وہ جانتا ہے کہ اسرائیل کے حکم سے انکار کے کیا نتائج ہوں گے۔
نقطہ نظر ’ڈرا ڈاؤن اتھارٹی‘: ممالک کی عسکری امداد کے لیے امریکی صدر کو حاصل یہ اختیار کیا ہے؟ حال ہی میں بائیڈن انتظامیہ نے یوکرین کو 6.2 ارب ڈالر سے زیادہ مالیت کی فوجی امداد فراہم کرنے کے لیے 40 سے زائد مرتبہ ’ڈرا ڈاؤن اتھارٹی‘ کا استعمال کیا ہے۔
نقطہ نظر کیا عرب ممالک نے اسرائیل کے آگے ہتھیار ڈال دیے ہیں؟ اسرائیل اس بات کو ثابت کررہا ہے کہ وہ فلسطین کا مسئلہ حل کیے بغیر بھی عرب دنیا کے ساتھ تعلقات برقرار رکھ سکتا ہے۔
نقطہ نظر یہ پہلا موقع نہیں، جب امریکا نے اسرائیل کے آگے گھٹنے ٹیکے کلنٹن اور بش نے اپنے جرم پر فخر نہیں کیا، نہ ہی وہ ٹرمپ جتنے بے حس نظر آئے جو اپنی اس حرکت پر پھولے نہیں سما رہے ہیں۔
پاکستان شریف الدین پیرزادہ — متنازع مگر ذہین قانون دان پیرزادہ کی وفات کےبعد ملک ایک ایسےقانون دان سے محروم ہوگیاجس نےنازک ترین لمحات میں ملک کی آئینی تاریخ کا رخ متعین کیا۔
Zahid Hussain متنازع آئینی ترامیم: ’حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے عدلیہ کو قابو کرنے کا منصوبہ ابھی ترک نہیں کیا‘ زاہد حسین